728 x 90

مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے رہبراعلیٰ مقرر

مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے رہبراعلیٰ مقرر

آیت اللہ علی خامنہ ای کے صاحبزادے مجتبیٰ خامنہ ای کوایران کا نیا رہبراعلیٰ مقررکیا گیا ہے۔ ان کا انتخاب مذہبی رہنماؤں پرمشتمل 88 رکنی مجلس خبرگان رہبری نے کیا۔ مجلس خبرگان کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کو فیصلہ کن اکثریت سے منتخب کیا گیا۔

آیت اللہ علی خامنہ ای کے صاحبزادے مجتبیٰ خامنہ ای کوایران کا نیا رہبراعلیٰ مقررکیا گیا ہے۔

ان کا انتخاب مذہبی رہنماؤں پرمشتمل 88 رکنی مجلس خبرگان رہبری نے کیا۔

مجلس خبرگان کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کو فیصلہ کن اکثریت سے منتخب کیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos