728 x 90

وزیراعلی پنجاب نے چھوٹی صنعتوں کے فروغ کیلئے منصوبہ متعارف کرا دیا

وزیراعلی پنجاب نے چھوٹی صنعتوں کے فروغ کیلئے منصوبہ متعارف کرا دیا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے میں چھوٹی صنعتوں کے فروغ کیلئے بڑا منصوبہ متعارف کرایا ہے۔ منصوبے کے تحت مختلف اضلاع کی مقامی پیداوار، مہارت اور ضروریات کے مطابق انڈسٹریل ہب قائم کیا جائے گا۔ سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی سربراہی میں گیارہ رکنی پنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ کمیٹی اقتصادی

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے میں چھوٹی صنعتوں کے فروغ کیلئے بڑا منصوبہ متعارف کرایا ہے۔

منصوبے کے تحت مختلف اضلاع کی مقامی پیداوار، مہارت اور ضروریات کے مطابق انڈسٹریل ہب قائم کیا جائے گا۔

سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی سربراہی میں گیارہ رکنی پنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

کمیٹی اقتصادی نقشہ سازی کے ذریعے ضلعی سطح پر امکانات کی نشاندہی کرے گی ۔ کمیٹی تمام اضلاع میں انڈسٹری کلسٹرز کے قیام کیلئے شعبوں کی ترجیحات کا بھی تعین کرے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos