728 x 90

پنجاب اور تاشقند کو برادر صوبہ قرار دینے پر اتفاق

پنجاب اور تاشقند کو برادر صوبہ قرار دینے پر اتفاق

پاکستان اور ازبکستان نے پنجاب اور تاشقند کو برادر صوبے قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ لاہور میں تاشقند کے گورنر زوئیر مرزا ایوف کی قیادت میں ازبکستان کے ایک وفد اور پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر محمد نواز شریف کے درمیان ملاقات کے دوران کیا گیا، جس میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز

پاکستان اور ازبکستان نے پنجاب اور تاشقند کو برادر صوبے قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ فیصلہ لاہور میں تاشقند کے گورنر زوئیر مرزا ایوف کی قیادت میں ازبکستان کے ایک وفد اور پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر محمد نواز شریف کے درمیان ملاقات کے دوران کیا گیا، جس میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں۔

انہوں نے سیاحت، زراعت، لائیو سٹاک، گوشت کی پروسیسنگ، مشروبات اور ترشاوہ پھلوں سمیت متعدد شعبوں میں اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos