728 x 90

موثر کیپیٹل مارکیٹ معاشی ترقی کے فروغ کیلئے نہایت اہم ہے:وزیر خزانہ

موثر کیپیٹل مارکیٹ معاشی ترقی کے فروغ کیلئے نہایت اہم ہے:وزیر خزانہ

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ ایک موثر کیپیٹل مارکیٹ کی ترقی سرمایہ کاری کو متحرک کرنے، مالیاتی استحکام اور نجی شعبے کی قیادت میں معاشی ترقی کے فروغ کیلئے نہایت اہم ہے۔ وہ اسلام آباد میں کیپیٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ وزیرِ خزانہ نے کہاکہ کونسل کو

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ ایک موثر کیپیٹل مارکیٹ کی ترقی سرمایہ کاری کو متحرک کرنے، مالیاتی استحکام اور نجی شعبے کی قیادت میں معاشی ترقی کے فروغ کیلئے نہایت اہم ہے۔

وہ اسلام آباد میں کیپیٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔

وزیرِ خزانہ نے کہاکہ کونسل کو تمام متعلقہ فریقوں کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھنا چاہیے تاکہ اصلاحات پر بروقت عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے جس سے پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹس کی مکمل صلاحیت کو بروئے کار لانے میں مدد ملے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos