سکیورٹی فورسز نے ضلع لکی مروت میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی آلہ کارفتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے پانچ خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران خوارج کے ٹھکانے کو موثر انداز میں نشانہ بنایا۔ ہلاک ہونے والے
سکیورٹی فورسز نے ضلع لکی مروت میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی آلہ کارفتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے پانچ خوارج کو ہلاک کر دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران خوارج کے ٹھکانے کو موثر انداز میں نشانہ بنایا۔
ہلاک ہونے والے بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *