728 x 90

وزیراعلیٰ سندھ کا دریائے سندھ پر نئے سکھر-روہڑی پل کی تعمیر کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ کا دریائے سندھ پر نئے سکھر-روہڑی پل کی تعمیر کا فیصلہ

سندھ حکومت نے سرکاری و نجی شراکت داری کے تحت دریائے سندھ پر نئے سکھر-روہڑی پل کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ کراچی میں سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سرکاری ونجی شراکت داری پالیسی بورڈ کے اکاون ویں اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ یہ پل

سندھ حکومت نے سرکاری و نجی شراکت داری کے تحت دریائے سندھ پر نئے سکھر-روہڑی پل کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ فیصلہ کراچی میں سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سرکاری ونجی شراکت داری پالیسی بورڈ کے اکاون ویں اجلاس میں کیا گیا۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ یہ پل ایک اعشاریہ پانچ کلومیٹر طویل ہوگا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos