وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے تحت حج پروازوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پروازیں آئندہ ماہ کی 18 تاریخ سے شروع ہوں گی۔ وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے مطابق حج پروازوں کے بارے میں تفصیلی معلومات موبائل ایپلیکیشن پاک حج 2026 اور وزارت کی آفیشل ویب سائٹ
وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے تحت حج پروازوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پروازیں آئندہ ماہ کی 18 تاریخ سے شروع ہوں گی۔
وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے مطابق حج پروازوں کے بارے میں تفصیلی معلومات موبائل ایپلیکیشن پاک حج 2026 اور وزارت کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں۔
کراچی، لاہور، اسلام آباد، ملتان، فیصل آباد، سیالکوٹ، کوئٹہ اور سکھر سے مجموعی طور پر 468 حج پروازیں چلیں گی، رواں سال 21 مئی تک ایک لاکھ 19 ہزار سے زائد عازمین کو مقدس سرزمین پہنچایا جائے گا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *