طالبان رجیم کی دہشت گرد گروہوں کی پشت پناہی نہ صرف افغانستان بلکہ خطے بھر کیلئے سکیورٹی چیلنج بن چکی ہے۔ آسٹریلوی جریدے دی کنورسیشن کے مطابق طالبان رجیم نے افغانستان پر قبضہ کے بعدشر پسند مسلح جتھوں کو حکومتی فورس کا حصہ بنایا۔ بھارت اپنے مذموم جغرافیائی و سیاسی اور علاقائی مفادات کے حصول
طالبان رجیم کی دہشت گرد گروہوں کی پشت پناہی نہ صرف افغانستان بلکہ خطے بھر کیلئے سکیورٹی چیلنج بن چکی ہے۔
آسٹریلوی جریدے دی کنورسیشن کے مطابق طالبان رجیم نے افغانستان پر قبضہ کے بعدشر پسند مسلح جتھوں کو حکومتی فورس کا حصہ بنایا۔ بھارت اپنے مذموم جغرافیائی و سیاسی اور علاقائی مفادات کے حصول کیلئے طالبان کی پشت پناہی کررہا ہے۔
جریدے کے مطابق افغان طالبان رجیم نے فتنہ الخوارج کو افغانستان میں محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رکھی ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *