امور خارجہ کیلئے یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ، کاجا کلاس نے نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ بات چیت کے دوران انہوں نے لبنان میں جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا اور مشرق وسطیٰ میں عارضی جنگ بندی پر مکمل عملدرآمد کی اہمیت پر زور دیا۔
امور خارجہ کیلئے یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ، کاجا کلاس نے نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
بات چیت کے دوران انہوں نے لبنان میں جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا اور مشرق وسطیٰ میں عارضی جنگ بندی پر مکمل عملدرآمد کی اہمیت پر زور دیا۔
یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ نے امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *