728 x 90

پاکستان میں میراتھن مذاکرات اچھے رہے اور زیادہ تر نکات پر اتفاق ہوا،صدر ٹرمپ

پاکستان میں میراتھن مذاکرات اچھے رہے اور زیادہ تر نکات پر اتفاق ہوا،صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان میں میراتھن مذاکرات اچھے ہوئے اور زیادہ تر نکات پر اتفاق کیاگیا۔ ٹرمپ نے اپنے ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پر کہا کہ نائب صدر جے ڈی وینس نے انہیں اسلام آباد میں ہونے والی بات چیت کی پیشرفت سے آگاہ کیا ہے۔ انہوں نے وزیراعظم شہبازشریف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان میں میراتھن مذاکرات اچھے ہوئے اور زیادہ تر نکات پر اتفاق کیاگیا۔

ٹرمپ نے اپنے ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پر کہا کہ نائب صدر جے ڈی وینس نے انہیں

اسلام آباد میں ہونے والی بات چیت کی پیشرفت سے آگاہ کیا ہے۔

انہوں نے وزیراعظم شہبازشریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈمارشل عاصم منیر کے کردار کو سراہا۔

ٹرمپ نے کہا کہ تہران نے اپنے جوہری پروگرام کے معاملے پر بات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos