728 x 90

حکومت غیر قانونی سگریٹس کے کاروبار کے خاتمہ کے لئے اقدامات کررہی ہے، بلال اظہر کیانی

حکومت غیر قانونی سگریٹس کے کاروبار کے خاتمہ کے لئے اقدامات کررہی ہے، بلال اظہر کیانی

وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ سگریٹ کی غیر قانونی پیداوار کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔ انہوں نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی فیکٹریوں پر چھاپے مارے گئے ہیں۔ وزیر مملکت نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں ریٹیل

وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ سگریٹ کی غیر قانونی پیداوار کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔

انہوں نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی فیکٹریوں پر چھاپے مارے گئے ہیں۔

وزیر مملکت نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں ریٹیل سطح پر سگریٹ کے غیر قانونی برانڈز کی فروخت کو روکنے کے لیے بھی ہم آہنگی سے کام کر رہی ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos