728 x 90

مودی سرکارمیں بھارت اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کیلئے غیرمحفوظ ملک بن گیا

مودی سرکارمیں بھارت اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کیلئے غیرمحفوظ ملک بن گیا

فرقہ وارانہ فسادات نے مودی حکومت کے دور میں بھارت کو اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے لئے ایک غیر محفوظ ملک بنا دیا ہے۔ پلوامہ فالس فلیگ کی آڑ میں بھارت میں مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بلا روک ٹوک جاری ہیں۔ نریندرمودی سے متاثر ہو کر گودی میڈیا مسلمانوں کو ریاست

فرقہ وارانہ فسادات نے مودی حکومت کے دور میں بھارت کو اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے لئے ایک غیر محفوظ ملک بنا دیا ہے۔

پلوامہ فالس فلیگ کی آڑ میں بھارت میں مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بلا روک ٹوک جاری ہیں۔

نریندرمودی سے متاثر ہو کر گودی میڈیا مسلمانوں کو ریاست دشمن کے طور پر پیش کر رہا ہے اوران کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔

پلوامہ واقعے کے بعد ہندو توا مہم کے تحت اقلیتوں کی عبادت گاہوں خصوصاً مساجد اور دکانوں کو بے رحمی سے تباہ کیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos