728 x 90

وزیراعلی مریم نواز نے” اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم” کے پورٹل کا افتتاح کردیا

وزیراعلی مریم نواز نے” اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم” کے پورٹل کا افتتاح کردیا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے میں زرعی اور معاشی خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے “اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم” کے پورٹل کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس سکیم کے تحت بے زمین دیہاتیوں کو تقریباً 160 ارب روپے کی زرعی اراضی فراہم کی جائے گی۔ پنجاب بھر میں تیرہ ہزار آٹھ سو بارہ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے میں زرعی اور معاشی خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے “اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم” کے پورٹل کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔

اس سکیم کے تحت بے زمین دیہاتیوں کو تقریباً 160 ارب روپے کی زرعی اراضی فراہم کی جائے گی۔

پنجاب بھر میں تیرہ ہزار آٹھ سو بارہ زرعی قطعات سے اٹھاسی ہزار سات سو سے زائد خاندان مستفید ہوں گے۔

اراضی 10 سال کے لیے سختی سے زرعی استعمال کے لیے فراہم کی جائے گی، جس میں مستقل تعمیر کی اجازت نہیں ہو گی۔

درخواست دہندگان اگلے ماہ کی دوسے اٹھارہ تاریخ تک https://akarpunjabgovt.pk پر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos