نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام کے ساتھ ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں خطے اور عالمی سطح پر بدلتی ہوئی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اسحاق ڈار نے علاقائی چیلنجز کے حل کے لیے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے تمام اہم امور پر فعال
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام کے ساتھ ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں خطے اور عالمی سطح پر بدلتی ہوئی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
اسحاق ڈار نے علاقائی چیلنجز کے حل کے لیے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے تمام اہم امور پر فعال اور مسلسل روابط کی ہدایت کی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *