728 x 90

لیفٹیننٹ کرنل محمد شاہذیب رفیع کو معرکہ حق میں شاندار کارکردگی پر تمغہ بسالت سے نوازا گیا

لیفٹیننٹ کرنل محمد شاہذیب رفیع کو معرکہ حق میں شاندار کارکردگی پر تمغہ بسالت سے نوازا گیا

معرکہ حق کے ہیرو لیفٹیننٹ کرنل محمد شاہذیب رفیع کو ان کی شاندار جنگی کارکردگی پر تمغہ بسالت سے نوازا گیا۔ معرکہ حق کے دوران لیفٹیننٹ کرنل محمد شاہذیب رفیع آرٹلری یونٹ کی کمانڈ کر رہے تھے۔ 6 اور 7 مئی 2025 کی درمیانی شب، دشمن کی جانب سے سول آبادی کو نشانہ بنانے کے

معرکہ حق کے ہیرو لیفٹیننٹ کرنل محمد شاہذیب رفیع کو ان کی شاندار جنگی کارکردگی پر تمغہ بسالت سے نوازا گیا۔

معرکہ حق کے دوران لیفٹیننٹ کرنل محمد شاہذیب رفیع آرٹلری یونٹ کی کمانڈ کر رہے تھے۔

6 اور 7 مئی 2025 کی درمیانی شب، دشمن کی جانب سے سول آبادی کو نشانہ بنانے کے بعد ان کی یونٹ کو جوابی فائر کا حکم دیا گیا۔

ان کی یونٹ کی بروقت اور موثر گولہ باری کے نتیجے میں دشمن کے متعدد بریگیڈ اور بٹالین ہیڈکوارٹرز اور مارٹر پوزیشنز کو نقصان پہنچا۔

لیفٹیننٹ کرنل محمد شاہذیب رفیع نے کہا کہ آئندہ اگر دشمن نے ہمارے عزم و ہمت کو چیلنج کیا تو اس سے بھی زیادہ مضبوط اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos