پاکستان نے مونٹریال میں سیال کینیڈا 2026فوڈ پراڈکٹس کی نمائش کے موقع پر ایک پویلین قائم کیا ہے جس میں پاکستان کی متنوع اور اعلیٰ معیار کی اشیائے خوردونوش کی نمائش کی گئی ہے۔ پویلین کا افتتاح کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے کیا۔
پاکستان نے مونٹریال میں سیال کینیڈا 2026فوڈ پراڈکٹس کی نمائش کے موقع پر ایک پویلین قائم کیا ہے جس میں پاکستان کی متنوع اور اعلیٰ معیار کی اشیائے خوردونوش کی نمائش کی گئی ہے۔
پویلین کا افتتاح کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *