معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ تقریب کے مہمان خصوصی آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہوں گے۔ چیف آف ایئراسٹاف ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اورچیف آف
معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔
تقریب کے مہمان خصوصی آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہوں گے۔
چیف آف ایئراسٹاف ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اورچیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف بھی تقریب میں شریک ہوں گے۔
اس موقع پر یادگار شہدا پر پھول چڑھائے جائیںگے اور تینوں مسلح افواج کے چاق وچوبند دستے سلامی دیں گے۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اس موقع پر تقریب سے اہم خطاب کریں گے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *