خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

تیز رفتاری کے باعث ٹوبہ روڈ آفیسر کالونی میں ویگو اور موٹر سائیکل میں تصادم، 3 افراد زخمی

آفیسر کالونی ٹوبہ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ویگو ڈالہ اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو موصول ہونے…

تیز رفتاری کے باعث ٹوبہ روڈ آفیسر کالونی میں ویگو اور موٹر سائیکل میں تصادم، 3 افراد زخمی

آفیسر کالونی ٹوبہ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ویگو ڈالہ اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو موصول ہونے والی کال میں حادثے کی اطلاع دی گئی، جس پر قریبی ایمبولینس کو فوری طور پر روانہ کیا گیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے بروقت موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا۔ زخمیوں میں 20 سالہ محمد احمد ولد سوداگر، 28 سالہ سائرہ بی بی زوجہ سکندر اور 18 سالہ میثم شہزاد ولد عمران شامل ہیں۔ زخمیوں کا تعلق گرین ٹاؤن ٹوبہ روڈ اور غلہ منڈی سے ہے ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں