خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں 10 روزہ زیادہ گندم اگاؤ مہم کا آغاز، 8 نومبر تک کسان سیمینارز، تربیتی پروگرامز اور گھر گھر آگاہی مہم کے ذریعے کاشتکاروں کو جدید طریقوں سے پیداوار بڑھانے کی ترغیب دی جائے گی، مہر ناصر عباس عارف سیالجھنگ: اضافی چالان کی شکایات پر ڈی پی او ساجد حسین کا نوٹس، متعلقہ ٹریفک وارڈن کو شوکاز نوٹس جاری، شہریوں کو بلاجواز پریشان کرنے اور اختیارات سے تجاوز پر محکمانہ کارروائی کی وارننگحلال شعبے کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، خالد مگسیپاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لیچین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامناافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاریپاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوگا، وزیراعظم
معیشت

ایس آئی ایف سی کی معاونت کی بدولت آٹوسیکٹر جدت،ترقی کے راستے پر گامزن

ایس آئی ایف سی کے قیام کے بعد آٹو سیکٹر میں سرمایہ کاری کے فروغ، پالیسی سہولت کاری اور صنعتی ترقی کے لئے مؤثر اقدامات کئے گئے۔گزشتہ تین برسوں میں ایس آئی ایف سی…

ایس آئی ایف سی کی معاونت کی بدولت آٹوسیکٹر جدت،ترقی کے راستے پر گامزن

ایس آئی ایف سی کے قیام کے بعد آٹو سیکٹر میں سرمایہ کاری کے فروغ، پالیسی سہولت کاری اور صنعتی ترقی کے لئے مؤثر اقدامات کئے گئے۔گزشتہ تین برسوں میں ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے متعارف ای وی پالیسی آٹو سیکٹر میں جدت اور ترقی کا اہم سنگ میل ثابت ہوئی۔

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا اور پاکستان کا آٹو سیکٹر عالمی کمپنیوں کیلئے پرکشش مارکیٹ بن کر ابھرا۔

کاروبار دوست ماحول کے باعث عالمی آٹو برانڈز نے پاکستان میں جدید گاڑیوں اور الیکٹرک وہیکل ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا آغاز کیا۔

بی وائی ڈی، جی اے سی، چنگان، ڈینزا، اوموڈا اور جیکو جیسے عالمی برانڈز پاکستان میں اپنی موجودگی بڑھا رہے ہیں۔

لکی موٹر کارپوریشن اور گوانگژو آٹوموبائل گروپ کی شراکت داری آٹو سیکٹر پر عالمی اعتماد کی عکاس ہے۔

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے آٹو سیکٹر روایتی مینوفیکچرنگ سے جدید اور ماحول دوست موبیلٹی کی جانب منتقل ہو رہا ہے۔

پاکستان کی آٹو انڈسٹری سالانہ 5 لاکھ یونٹس پیداواری صلاحیت کے ساتھ مقامی اور عالمی طلب پوری کرنے کی استعداد رکھتی ہے۔

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں، مقامی پیداوار اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ سے آٹو انڈسٹری ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں