خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں 10 روزہ زیادہ گندم اگاؤ مہم کا آغاز، 8 نومبر تک کسان سیمینارز، تربیتی پروگرامز اور گھر گھر آگاہی مہم کے ذریعے کاشتکاروں کو جدید طریقوں سے پیداوار بڑھانے کی ترغیب دی جائے گی، مہر ناصر عباس عارف سیالجھنگ: اضافی چالان کی شکایات پر ڈی پی او ساجد حسین کا نوٹس، متعلقہ ٹریفک وارڈن کو شوکاز نوٹس جاری، شہریوں کو بلاجواز پریشان کرنے اور اختیارات سے تجاوز پر محکمانہ کارروائی کی وارننگحلال شعبے کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، خالد مگسیپاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لیچین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامناافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاریپاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوگا، وزیراعظم
معیشت

سٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے کراچی میں ہونے والے اجلاس میں پالیسی ریٹ کو ساڑھے گیارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک پریس ریلیز کے مطابق کمیٹی…

سٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے کراچی میں ہونے والے اجلاس میں پالیسی ریٹ کو ساڑھے گیارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایک پریس ریلیز کے مطابق کمیٹی نے کہا کہ اقتصادی سرگرمیوں میں اعتدال کے کچھ آثار نظر آ رہے ہیں، جو قیمتوں میں اضافے، کفایت شعاری کے اقدامات اور اقتصادی غیر یقینی صورتحال کے اثرات کو ظاہر کرتے ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں