خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے پاکستان میں ٹیکسٹائل سیکٹر اور صنعتی سرگرمیوں میں بہتری کا عمل جاری ہے۔ رواں مالی سال کے 11 ماہ میں ٹیکسٹائل کی برآمدات 1.83 فیصد اضافے کے ساتھ 16.67 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ نِٹ ویئر کی برآمدات 4.60 ارب ڈالر، جبکہ ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے پاکستان میں ٹیکسٹائل سیکٹر اور صنعتی سرگرمیوں میں بہتری کا عمل جاری ہے۔
رواں مالی سال کے 11 ماہ میں ٹیکسٹائل کی برآمدات 1.83 فیصد اضافے کے ساتھ 16.67 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔
نِٹ ویئر کی برآمدات 4.60 ارب ڈالر، جبکہ ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات 3.97 ارب ڈالر تک ریکارڈ کی گئیں۔
کاٹن یارن کی برآمدات میں 13.35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے مجموعی حجم 701.1 ملین ڈالر تک پہنچ گیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *