728 x 90

طالبان رجیم کی ظالمانہ پالیسیوں نے افغانستان کو ایک بار پھر خانہ جنگی کے دہانے پر پہنچا دیا

طالبان رجیم کی ظالمانہ پالیسیوں نے افغانستان کو ایک بار پھر خانہ جنگی کے دہانے پر پہنچا دیا

طالبان رجیم کی ظالمانہ پالیسیوں اور وسائل پر قبضے کی جدوجہد نے افغانستان کو ایک بار پھر خانہ جنگی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ طالبان رجیم اور سابق ڈپٹی گورنر جمعہ خان فاتح میں بڑھتے ہوئے اختلافات نے صوبہ بدخشاں میں سنگین عسکری اور سیاسی بحران کی شکل اختیار کر لی ہے۔ افغانستان انٹرنیشنل

طالبان رجیم کی ظالمانہ پالیسیوں اور وسائل پر قبضے کی جدوجہد نے افغانستان کو ایک بار پھر خانہ جنگی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔

طالبان رجیم اور سابق ڈپٹی گورنر جمعہ خان فاتح میں بڑھتے ہوئے اختلافات نے صوبہ بدخشاں میں سنگین عسکری اور سیاسی بحران کی شکل اختیار کر لی ہے۔

افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق باغی تاجک کمانڈر جمعہ خان فاتح کی طالبان کے خلاف جنگی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔

افغان رجیم کی مذاکرات اور نئے عہدے کی پیشکش کے باوجود جمعہ خان نے حکومتی ڈھانچے میں واپسی کو مسترد کر دیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos