وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے آج کراچی میں انفرادی سطح اور کاروباری شعبے کے سرمایہ کاروں کیلئے آن لائن انویسٹ پاک پورٹل کا افتتاح کیا۔ وزیرخزانہ نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سرمایہ کاروں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کیلئے پرُعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پورٹل بیرونی سرمایہ
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے آج کراچی میں انفرادی سطح اور کاروباری شعبے کے سرمایہ کاروں کیلئے آن لائن انویسٹ پاک پورٹل کا افتتاح کیا۔
وزیرخزانہ نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سرمایہ کاروں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کیلئے پرُعزم ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ پورٹل بیرونی سرمایہ کاری کو فروغ دینے اور ایک جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے سرمایہ کاروں کو سرمایہ لگانے کے مواقع تک آسان رسائی کیلئے متعارف کرایا گیا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *