728 x 90

پنجاب میں گندم کے جدید گوداموں کے قیام کے لیے 20 ارب روپے کے منصوبے کا آغاز

پنجاب میں گندم کے جدید گوداموں کے قیام کے لیے 20 ارب روپے کے منصوبے کا آغاز

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں گندم کے جدید گودام قائم کرنے کے لیے سرکاری و نجی شراکت داری کے تحت بیس ارب روپے کا منصوبہ شروع کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت ہر سال گندم کی کٹائی کے بعد تقریباً تیس لاکھ میٹرک ٹن گندم کے ضیاع کی روک تھام میں مدد ملے گی،

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں گندم کے جدید گودام قائم کرنے کے لیے سرکاری و نجی شراکت داری کے تحت بیس ارب روپے کا منصوبہ شروع کیا ہے۔

اس منصوبے کے تحت ہر سال گندم کی کٹائی کے بعد تقریباً تیس لاکھ میٹرک ٹن گندم کے ضیاع کی روک تھام میں مدد ملے گی، جبکہ کسان اپنی گندم محفوظ طریقے سے ذخیرہ کر کے بہتر منافع حاصل کر سکیں گے۔

ڈائریکٹر جنرل فوڈ پنجاب امجد حفیظ نے کہا ہے کہ سرکاری اور نجی شعبے کی شراکت داری کے ماڈل کے تحت گندم کے جدید گوداموں کے قیام پر کام پہلے ہی جاری ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos