نیپال میں اچانک آنے والے سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد چار سو انہتر ہو گئی ہے۔ نیپال پولیس نے آج بتایا کہ تقریباً مزید ایک ہزار افراد لاپتہ ہیں۔ زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری ہے اور ان علاقوں میں ہنگامی امدادی سامان پہنچانے کے لیے ہیلی کاپٹر استعمال کیے جا رہے ہیں
نیپال میں اچانک آنے والے سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد چار سو انہتر ہو گئی ہے۔
نیپال پولیس نے آج بتایا کہ تقریباً مزید ایک ہزار افراد لاپتہ ہیں۔ زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری ہے اور ان علاقوں میں ہنگامی امدادی سامان پہنچانے کے لیے ہیلی کاپٹر استعمال کیے جا رہے ہیں جہاں ہزاروں افراد قصبوں اور وادیوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *