728 x 90

پاکستان کو بحری شعبے میں 6 سے 9 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول

پاکستان کو بحری شعبے میں 6 سے 9 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول

پاکستان کو بحری شعبے کے بڑے منصوبوں کے لیے چھ سے نو ارب ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ بحری امور کے وزیر محمد جنید انوار چودھری کے مطابق سرمایہ کاری کے منصوبوں میں کارگو، ایل این جی، تیل اور کنٹینر ٹرمینلز کی تعمیر شامل ہے۔ وفاقی وزیر نے پاکستان کو

پاکستان کو بحری شعبے کے بڑے منصوبوں کے لیے چھ سے نو ارب ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول ہوئی ہیں۔

بحری امور کے وزیر محمد جنید انوار چودھری کے مطابق سرمایہ کاری کے منصوبوں میں کارگو، ایل این جی، تیل اور کنٹینر ٹرمینلز کی تعمیر شامل ہے۔

وفاقی وزیر نے پاکستان کو عارضی متبادل کے بجائے مستقل علاقائی بحری مرکز بنانے کے لیے حکومت کے عزم کا اظہار کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos