728 x 90

نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی

نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی

نیپال اور چین میں اچانک آنے والے سیلاب سے مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد نو سو سے تجاوز کرگئی ہے، جبکہ امدادی کارکن ہزاروں لاپتہ افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔ حکام کے مطابق لاپتہ افراد کی تعداد بھی بڑھ کر چار ہزار سات سو ہوگئی ہے۔ نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب

نیپال اور چین میں اچانک آنے والے سیلاب سے مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد نو سو سے تجاوز کرگئی ہے، جبکہ امدادی کارکن ہزاروں لاپتہ افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔

حکام کے مطابق لاپتہ افراد کی تعداد بھی بڑھ کر چار ہزار سات سو ہوگئی ہے۔

نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب کے بعد امدادی کارکن ان افراد تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں جن کے بارے میں خیال ہے کہ وہ سیلابی مٹی اور کیچڑ میں دب جانے والے پن بجلی منصوبوں کی سرنگوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔

تبت میں سرکاری طور پر ہلاکتوں کی تعداد سولہ ہے، جبکہ پانچ سو چھیالیس افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos