پاکستان اور کرغزستان نے آئندہ دو برسوں میں دوطرفہ تجارت کا حجم بیس کروڑ ڈالر تک بڑھانے کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور کرغزستان کے وزیر خارجہ نے آج بشکیک میں معاہدے پر دستخط کیے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور کرغزستان کے صدر صَدیر جاپاروف معاہدے پر دستخط اور
پاکستان اور کرغزستان نے آئندہ دو برسوں میں دوطرفہ تجارت کا حجم بیس کروڑ ڈالر تک بڑھانے کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور کرغزستان کے وزیر خارجہ نے آج بشکیک میں معاہدے پر دستخط کیے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور کرغزستان کے صدر صَدیر جاپاروف معاہدے پر دستخط اور اس کے تبادلے کے موقع پر موجود تھے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *