تعلیم کوحملوں سے محفوظ رکھنے کاعالمی دن آج منایا گیا۔ اس سال دن کا موضوع ہے: “کیا تعلیمی ادارے حملوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں؟ انسانی معاشروں کی ثابت قدمی۔” گزشتہ دو برس کے دوران مسلح تنازعات میں تعلیمی اداروںپرحملوں میں اضافہ ہوا ہے اور دنیا بھر میں تعلیمی اداروں پر آٹھ ہزار پانچ سو
تعلیم کوحملوں سے محفوظ رکھنے کاعالمی دن آج منایا گیا۔
اس سال دن کا موضوع ہے: “کیا تعلیمی ادارے حملوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں؟ انسانی معاشروں کی ثابت قدمی۔”
گزشتہ دو برس کے دوران مسلح تنازعات میں تعلیمی اداروںپرحملوں میں اضافہ ہوا ہے اور دنیا بھر میں تعلیمی اداروں پر آٹھ ہزار پانچ سو چھیاسٹھ حملے رپورٹ ہوئے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *