خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیسجھنگ: رشوت دینے پر 5 افراد پر خلاف مقدمات درج ، رشوت دینے اور لینے والے دونوں قانون کی گرفت میں ہوں گے، ڈی پی او
جھنگ

جھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس

جھنگ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ساجد حسین نے حکومتی پالیسی کے تحت غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کے انخلاء کے عمل کو مزید تیز کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔…

جھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک  جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس

جھنگ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ساجد حسین نے حکومتی پالیسی کے تحت غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کے انخلاء کے عمل کو مزید تیز کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی بروقت نشاندہی، کوائف کی جانچ پڑتال اور ریکارڈ کی مکمل تصدیق یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

ڈی پی او ساجد حسین کے مطابق حکومتی پالیسی کے تحت غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو وطن واپس بھجوایا جا رہا ہے، جبکہ انخلاء کے جاری عمل کے دوران اب تک جھنگ سے 356 غیر قانونی مقیم افراد کو وطن واپس بھجوایا جا چکا ہے۔

انہوں نے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کے کوائف اور ریکارڈ کی مکمل جانچ پڑتال کی جائے اور ایسے افراد کی بروقت نشاندہی کرکے متعلقہ حکام کو رپورٹ کیا جائے تاکہ انخلاء کا عمل مقررہ طریقہ کار کے مطابق مکمل کیا جا سکے۔

ڈی پی او ساجد حسین نے واضح کیا کہ غیر قانونی قیام کی حوصلہ افزائی، پناہ یا کسی بھی قسم کی سہولت کاری کرنے والے افراد کے خلاف بھی قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے متعلقہ پولیس افسران کو حکومتی پالیسی پر مؤثر اور بلاامتیاز عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں