خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چینی کمپنی ہونان ریسورسز کی دھابیجی فیکٹری 7 ماہ بعد دوبارہ فعالپاکستان اور ملائیشیا کا چاول برآمدات، حلال سرٹیفیکیشن اور غذائی تحفظ پر تعاون بڑھانے پر اتفاقایشین گیمز مینز کرکٹ ایونٹ، پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئیایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو 2-7 سے شکست دے دیافغانستان میں مسلح مزاحمت میں مسلسل اضافہ،طالبان رجیم کو مختلف محاذوں پر شدید دباؤ کا سامناکشمیری برادری کا مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے اظہارِ یکجہتیوفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہے، عطااللہ تارڑامریکہ کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
کھیل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو 2-7 سے شکست دے دی

بیسویں ایشین گیمز کے ہاکی مقابلے میں جاپان کے شہر آئچی ناگویا میں پاکستان نے عمان کو دو کے مقابلے میں سات گول سے شکست دے دی۔ ایشین گیمز دو ہزار چھبیس میں پاکستان…

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو 2-7 سے شکست دے دی

بیسویں ایشین گیمز کے ہاکی مقابلے میں جاپان کے شہر آئچی ناگویا میں پاکستان نے عمان کو دو کے مقابلے میں سات گول سے شکست دے دی۔

ایشین گیمز دو ہزار چھبیس میں پاکستان کی یہ چوتھی کامیابی ہے۔ قومی ہاکی ٹیم پہلے ہی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں