خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چینی کمپنی ہونان ریسورسز کی دھابیجی فیکٹری 7 ماہ بعد دوبارہ فعالپاکستان اور ملائیشیا کا چاول برآمدات، حلال سرٹیفیکیشن اور غذائی تحفظ پر تعاون بڑھانے پر اتفاقایشین گیمز مینز کرکٹ ایونٹ، پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئیایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو 2-7 سے شکست دے دیافغانستان میں مسلح مزاحمت میں مسلسل اضافہ،طالبان رجیم کو مختلف محاذوں پر شدید دباؤ کا سامناکشمیری برادری کا مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے اظہارِ یکجہتیوفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہے، عطااللہ تارڑامریکہ کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
بین الاقوامی

افغانستان میں مسلح مزاحمت میں مسلسل اضافہ،طالبان رجیم کو مختلف محاذوں پر شدید دباؤ کا سامنا

افغانستان میں مسلح مزاحمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ طالبان رجیم کو مختلف محاذوں پر شدید دباؤ کا سامنا ہے۔ نورستان اور کنڑ میں افغان طالبان اور افغانستان فریڈم فرنٹ کےدرمیان جھڑپوں میں شدت سےسکیورٹی…

افغانستان میں مسلح مزاحمت میں مسلسل اضافہ،طالبان رجیم کو مختلف محاذوں پر شدید دباؤ کا سامنا

افغانستان میں مسلح مزاحمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ طالبان رجیم کو مختلف محاذوں پر شدید دباؤ کا سامنا ہے۔ نورستان اور کنڑ میں افغان طالبان اور افغانستان فریڈم فرنٹ کےدرمیان جھڑپوں میں شدت سےسکیورٹی صورتحال سنگین ہوگئی۔ 

افغانستان فریڈم فرنٹ کے مطابق افغانستان کےصوبوں نورستان اور کنڑ میں مسلح گروپوں کے حملوں میں 5 طالبان جنگجو ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوئے۔ مسلح کارروائیوں کے دوران نورستان اورکنڑ میں طالبان رجیم کی متعدد چوکیوں پر قبضہ کرلیا گیا۔ 

افغانستان نیشنل ریزسٹنس فرنٹ نے آزادی کی جدوجہد میں اے ایف ایف اور دیگر مزاحمتی گروہوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ افغانستان پر قابض طالبان رجیم غیر قانونی اقتدار قائم رکھنے کیلئے مسلسل دہشت گردوں کی پشت پناہی بھی کررہی ہے۔ 

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں