خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہپاکستان، بحرین نے دوطرفہ تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے،اسحاق ڈارپاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گاچیف الیکشن کمشنر گنیش کمار کی برطرفی تک احتجاج جاری رہے گا ، راہول گاندھیافغانستان میں افغان طالبان رجیم کے خلاف مسلح حملوں میں اضافہوزیراعظم کی وفاقی وزارتوں کو اعدادوشمارکی بروقت فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتفیلڈ مارشل کا بحرین سے دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہچوری کی وارداتوں کی روک تھام، ڈی پی او ساجد حسین کی ٹھیکری پہرہ فعال اور مؤثر بنانے کی ہدایت
معیشت

پاکستان، بحرین نے دوطرفہ تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے،اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور بحرین نے دوطرفہ تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان بحرین مشترکہ وزارتی…

پاکستان، بحرین نے دوطرفہ تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے،اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور بحرین نے دوطرفہ تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

اسلام آباد میں پاکستان بحرین مشترکہ وزارتی کمیشن کے تیسرے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔

اسحاق ڈار نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کو تجارتی اہداف کے حصول کے لیے کاروباری اور حکومتی سطح پر روابط کے ذریعے مربوط کوششیں کرنا ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ تقریبا ایک لاکھ چونتیس ہزار پاکستانی بحرین میں مقیم ہیں اور ہنرمند پاکستانی افرادی قوت کی فراہمی میں مزید سہولت دینے کی ضرورت ہے۔

نائب وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں