افغانستان میں افغان طالبان رجیم کے خلاف مسلح حملوں میں اضافہ
افغانستان میں افغان طالبان رجیم کے خلاف مسلح حملوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ افغان طالبان مخالف مسلح تنظیم افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے مطابق قندھار کے ضلع ڈَنڈ میں طالبان رجیم کے کے خلاف…

افغانستان میں افغان طالبان رجیم کے خلاف مسلح حملوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
افغان طالبان مخالف مسلح تنظیم افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے مطابق قندھار کے ضلع ڈَنڈ میں طالبان رجیم کے کے خلاف کارروائی کے دوران افغان طالبان کمانڈرعزت اللہ ہلاک ہوگیا۔
قندھار کے ضلع ارغنداب (Arghandab) میں ٹارگٹڈ کارروائی میں طالبان انٹیلی جنس کا اہلکار ہلاک ہوا، جبکہ صوبہ ہلمند کی جیل پر دستی بم حملہ میں طالبان رجیم کا ایک اہلکار ہلاک اور 2دیگر افراد زخمی ہو گئے۔


