خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ کے وکلا انتہائی پروفیشنل اور باصلاحیت ہیں، جھنگ کی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا: گورنر پنجاب سلیم حیدر خانپاکستان معاشی استحکام کے حصول میں مسلسل پیشرفت کر رہا ہے: محمد اورنگزیبوزیراعظم کی ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو مالی وسائل کی فراہمی میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایتافغانستان میں طالبان مخالف مسلح تنظیموں کا مختلف علاقوں میں حملوں کا دعویٰغزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے تین سال مکملاحسن اقبال کا تعلیم، صحت اور غذائیت کو قومی ترجیحات میں شامل کرنے پر زورفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہجوڈیشل ٹاور موجودہ جگہ پر بنانے کی بھرپور کوشش ہوگی، ناکامی کی صورت میں ڈسٹرکٹ کمپلیکس ترجیح ہوگا: نواز خان بلوچ
بین الاقوامی

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح تنظیموں کا مختلف علاقوں میں حملوں کا دعویٰ

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح تنظیموں افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ، نیشنل انڈیپنڈنس فرنٹ اور گرین ٹرینڈ نے مختلف علاقوں میں حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے مطابق قندھار اور غور میں ٹارگٹڈ…

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح تنظیموں کا مختلف علاقوں میں حملوں کا دعویٰ

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح تنظیموں افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ، نیشنل انڈیپنڈنس فرنٹ اور گرین ٹرینڈ نے مختلف علاقوں میں حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے مطابق قندھار اور غور میں ٹارگٹڈ کارروائیوں کے دوران طالبان انٹیلی جنس کا اہلکار اور گورنر کا محافظ ہلاک ہوئے، جبکہ 8 اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔

نیشنل انڈیپینڈینس فرنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ پکتیا کے ضلع ارژوب زازئی میں طالبان کی چوکی پر راکٹ کے حملے میں 7 اہلکار ہلاک ہوئے اور متعدد پوسٹیں تباہ کی گئیں۔

ادھر، پنج شیر میں افغانستان گرین ٹرینڈ تنظیم کی کارروائی میں طالبان کی 2 رینجر گاڑیاں تباہ، جبکہ کاپسیا میں انٹیلی جنس اہلکار ملا عبدالرحمن کوہلاک کیا گیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں