عاصم افتخار کی اقوام متحدہ کے ساتھ پاکستان کی مکمل حمایت، تعمیری شمولیت کی یقین دہانی
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر ڈاکٹر خلیل الرحمن سے الوداعی ملاقات کی۔ عاصم افتخار نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے…

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر ڈاکٹر خلیل الرحمن سے الوداعی ملاقات کی۔
عاصم افتخار نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اکاسی ویں اجلاس کے دوران ادارے کیساتھ پاکستان کی مکمل حمایت اور تعمیری شمولیت کی یقین دہانی کرائی۔
ملاقات کے دوران جنرل اسمبلی کے زیر نگرانی جاری اورمستقبل کے مختلف کثیرجہتی طریقہ کار سے متعلق اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


