خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
دنیا بھر میں آیوڈین کی کمی سے بچاؤ کا دن منایا گیا، آیوڈین ملا نمک استعمال کرنے کی اہمیت اجاگرقیصر احمد شیخ کا پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تجارتی تعلقات مضبوط بنانے پر زورپاکستان اور مالدیپ کا دوطرفہ تجارت دو سال میں 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاقبھارت میں مودی کی نااہلی اورادارہ جاتی کمزوریوں کے باعث بھارتی فوج میں کرپشن کےاسکینڈلز میں اضافہعالمی بینک کا پاکستانی نوجوانوں میں ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ کے لیے تعاون جاری رکھنے کا عزمبین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی جانب سے مالدیپ کے صدر کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی گئیپاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی تعاون کے معاہدے ’’بدر‘‘ پر دستخط کردیےجھنگ میں رجسٹریوں اور انتقالات کے طریقۂ کار میں مبینہ ابہام، شہری اور پراپرٹی کاروبار سے وابستہ افراد پریشان، ڈی سی ریٹ پر نظرثانی اور عوامی مشاورت سے نئے نرخ مقرر کرنے کا مطالبہ
بین الاقوامی

بھارت میں مودی کی نااہلی اورادارہ جاتی کمزوریوں کے باعث بھارتی فوج میں کرپشن کےاسکینڈلز میں اضافہ

بھارت میں مودی کی نااہلی اورادارہ جاتی کمزوریوں کے باعث غیر پیشہ وربھارتی فوج میں کرپشن کےاسکینڈلزمیں اضافہ ہوا ہے۔ بھارتی جریدہ دی اکنامک ٹائمز کے مطابق بھارتی دفاعی کمپنی کے خلاف کرپشن کی…

بھارت میں مودی کی نااہلی اورادارہ جاتی کمزوریوں کے باعث بھارتی فوج میں کرپشن کےاسکینڈلز میں اضافہ

بھارت میں مودی کی نااہلی اورادارہ جاتی کمزوریوں کے باعث غیر پیشہ وربھارتی فوج میں کرپشن کےاسکینڈلزمیں اضافہ ہوا ہے۔

بھارتی جریدہ دی اکنامک ٹائمز کے مطابق بھارتی دفاعی کمپنی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات نے 2,000 کروڑ روپے سے زائد کے 10 فوجی معاہدوں پرسوال اٹھا دیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دفاعی کمپنی کی انتظامیہ نے تقریباً 500 کروڑ روپے کا معاہدہ حاصل کرنے کیلئے سرکاری عہدیدار کو رشوت دی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں