خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیااے ڈی سی (انفورسمنٹ) رب نواز چدھڑ کا چنڈ بھروانہ میں چھاپہ، فصلوں کی باقیات جلانے پر ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکممولانا فضل الرحمنٰ کے خلاف ہرزہ سرائی اور سینیٹر کامران مرتضیٰ کے گھر پر مسلح افراد کا دھاوا شرمناک ہے، شہباز احمد گجر ایڈووکیٹجھنگ میں انسدادِ سموگ مہم تیز، زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی کرنے والے بھٹوں، فصلوں کی باقیات جلانے اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم،ڈپٹی کمشنرجھنگ میں تین ٹریفک حادثات میں 10 افراد زخمی، گھریلو تلخ کلامی پر بھائی کی فائرنگ سے 18 سالہ بہن بھی زخمیالیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوری
جھنگ

اے ڈی سی (انفورسمنٹ) رب نواز چدھڑ کا چنڈ بھروانہ میں چھاپہ، فصلوں کی باقیات جلانے پر ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

جھنگ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (انفورسمنٹ) جھنگ نے محکمہ زراعت کے افسران کے ہمراہ چنڈ بھروانہ کے علاقے پبر والا کا دورہ کیا، جہاں فصلوں کی باقیات جلانے کا عمل جاری تھا۔ انسدادِ سموگ قوانین…

اے ڈی سی (انفورسمنٹ) رب نواز چدھڑ کا چنڈ بھروانہ میں چھاپہ، فصلوں کی باقیات جلانے پر ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

جھنگ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (انفورسمنٹ) جھنگ نے محکمہ زراعت کے افسران کے ہمراہ چنڈ بھروانہ کے علاقے پبر والا کا دورہ کیا، جہاں فصلوں کی باقیات جلانے کا عمل جاری تھا۔ انسدادِ سموگ قوانین کی خلاف ورزی پر موقع پر موجود ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

دورے کے دوران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (انفورسمنٹ) نے فصلوں کی باقیات جلانے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو فوری قانونی کارروائی کی ہدایت کی۔

انہوں نے واضح کیا کہ فصلوں کی باقیات جلانے پر مکمل پابندی عائد ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (انفورسمنٹ) نے کہا کہ سموگ سے پاک جھنگ کے لیے تمام متعلقہ محکمے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں، جبکہ شہری بھی ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کریں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں