خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
بین الاقوامی

پاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیا

افغانستان کے صوبہ قندھارمیں طالبان اہلکاروں کے ادویات کی مارکیٹوں پر چھاپوں کے دوران پاکستانی ادویات ضبط اور نذرِ آتش کرنے کی کوشش پر احتجاج جھڑپوں میں تبدیل ہوگیا۔ افغان میڈیا آئوٹ لیٹ ''افغانستان…

پاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیا

افغانستان کے صوبہ قندھارمیں طالبان اہلکاروں کے ادویات کی مارکیٹوں پر چھاپوں کے دوران پاکستانی ادویات ضبط اور نذرِ آتش کرنے کی کوشش پر احتجاج جھڑپوں میں تبدیل ہوگیا۔

افغان میڈیا آئوٹ لیٹ ”افغانستان انٹرنیشنل” کے مطابق پرتشدد مظاہرے میں طالبان کی فائرنگ سے چھ عام شہری اور پانچ طالبان اہلکار بھی زخمی ہو ئے۔ اطلاعات کے مطابق مظاہرین کی جانب سے طالبان اہلکاروں کے خلاف شدید مزاحمت گئی اور ان کی گاڑیوں کو ڈنڈوں اور پتھروں سے نشانہ بنایا گیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں