خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

امریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکت

امریکہ کے جنوبی اور وسطی ایشیائی اُمورکے بارے میں قائم مقام نائب معاون وزیر خارجہ کونسٹنٹن ڈوبرووسکی اور ناظم الامورنتالی بیکر نے اسلام آباد میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کی جہاں انہوں…

امریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکت

امریکہ کے جنوبی اور وسطی ایشیائی اُمورکے بارے میں قائم مقام نائب معاون وزیر خارجہ کونسٹنٹن ڈوبرووسکی اور ناظم الامورنتالی بیکر نے اسلام آباد میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کی جہاں انہوں نے اہم معدنیات کے شعبے میں امریکہ اور پاکستان کے تعاون کو اجاگر کیا ۔

صدر ٹرمپ کے دورِاقتدار میں امریکہ کی تجارتی سفارت کاری سے پاکستان کے کان کنی کے شعبے میں امریکی سرمایہ کاری اور مہارت حاصل ہو رہی ہے۔

امریکہ اپنی حکومت کی مالی معاونت کو نجی شعبے کی مہارت سے ہم آہنگ کرکے محفوظ سپلائی چینز قائم کر رہا ہے، جس سے امریکہ اور پاکستان کے شہریوں کیلئے روزگار، سرمایہ کاری اور ترقی کے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں