انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کی رپورٹ میں بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ہندو انتہاء پسندوں کے نفرت انگیز جرائم بے نقاب
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کی ایک جائزہ رپورٹ میں بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ہندو انتہاء پسندوں کے نفرت انگیز جرائم کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ امریکی تنظیم برائے انسانی حقوق "ساؤتھ…

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کی ایک جائزہ رپورٹ میں بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ہندو انتہاء پسندوں کے نفرت انگیز جرائم کو بے نقاب کیا گیا ہے۔
امریکی تنظیم برائے انسانی حقوق “ساؤتھ ایشیاء جسٹس کمپین”کی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق بھارت میں مذہبی بنیادوںپر تشدد کے باعث گزشتہ 3 ماہ میں 16 مسلمان قتل کئے گئے۔
رپورٹ کے مطابق مختلف بھارتی ریاستوں میں مسلمانوں سے زبردستی ہندو توا کے نعرے لگوانے اور ان کی تذلیل کرنے کے درجنوں واقعات پیش آئے۔


