خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیر دفاع کا وسائل نچلی سطح تک منتقل کرنے کے لیے نئے صوبوں کے قیام کی ضرورت پر زورفوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش فوڈ ایگ دو ہزار چھبیس کا چوتھا ایڈیشن آج کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگاغزہ میں غذائی اشیاء لے جانیوالی وین پر اسرائیلی فضائی حملے میں تین فلسطینی شہید ہوگئےافغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمتی گروہوں نے اپنی سرگرمیاں بڑھا دیملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہوزیراعظم کا خطے میں امن کے فروغ میں پاکستان کے کردار کو سراہنے پر پرتگال سے اظہارِ تشکرجھنگ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (انفورسمنٹ) کا شہر کے بازاروں میں کریک ڈاؤن، تجاوزات اور بے قاعدگی ختم کرنے کا اعلانجھنگ: پولیس کے مؤثر تعاقب پر اغوا برآمد، 50 لاکھ مالیت کے مویشی اور مغوی بحفاظت بچا لیے گئے
جھنگ

جھنگ: پولیس کے مؤثر تعاقب پر اغوا برآمد، 50 لاکھ مالیت کے مویشی اور مغوی بحفاظت بچا لیے گئے

جھنگ کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی حدود میں ایک شہری کو مویشی سمیت اغواء کرنے کے واقعے کا فوری نوٹس لے کر ڈی پی او جھنگ ساجد حسین نے فوری کارروائی کا حکم دیا۔…

جھنگ: پولیس کے مؤثر تعاقب پر اغوا برآمد، 50 لاکھ مالیت کے مویشی اور مغوی بحفاظت بچا لیے گئے

جھنگ کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی حدود میں ایک شہری کو مویشی سمیت اغواء کرنے کے واقعے کا فوری نوٹس لے کر ڈی پی او جھنگ ساجد حسین نے فوری کارروائی کا حکم دیا۔ ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن انسپکٹر بہلول واصل کی قیادت میں پولیس ٹیم نے جدید تفتیشی صلاحیتوں اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے محض 10 گھنٹوں میں ملزمان کو ٹریس کر لیا۔

پولیس نے کارروائی کے دوران مغوی اللہ دتہ کو بحفاظت بازیاب کرایا جبکہ اغواء میں شامل 50 لاکھ روپے مالیت کے مویشی بھی ہاتھ آئے۔ اس واردات میں ملوث دو مرکزی ملزمان، ممتاز اور اشرف، کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ڈی پی او ساجد حسین نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان و مال سے کھیلنے والے قانون کی گرفت سے ہرگز نہیں بچ سکتے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں