خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیر دفاع کا وسائل نچلی سطح تک منتقل کرنے کے لیے نئے صوبوں کے قیام کی ضرورت پر زورفوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش فوڈ ایگ دو ہزار چھبیس کا چوتھا ایڈیشن آج کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگاغزہ میں غذائی اشیاء لے جانیوالی وین پر اسرائیلی فضائی حملے میں تین فلسطینی شہید ہوگئےافغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمتی گروہوں نے اپنی سرگرمیاں بڑھا دیملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہوزیراعظم کا خطے میں امن کے فروغ میں پاکستان کے کردار کو سراہنے پر پرتگال سے اظہارِ تشکرجھنگ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (انفورسمنٹ) کا شہر کے بازاروں میں کریک ڈاؤن، تجاوزات اور بے قاعدگی ختم کرنے کا اعلانجھنگ: پولیس کے مؤثر تعاقب پر اغوا برآمد، 50 لاکھ مالیت کے مویشی اور مغوی بحفاظت بچا لیے گئے
معیشت

فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش فوڈ ایگ دو ہزار چھبیس کا چوتھا ایڈیشن آج کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگا

پاکستان ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش فوڈ ایگ دو ہزار چھبیس کا چوتھا ایڈیشن آج کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگا۔ نمائش میں اسی سے زائد ممالک…

فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش فوڈ ایگ دو ہزار چھبیس کا چوتھا ایڈیشن آج کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگا

پاکستان ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش فوڈ ایگ دو ہزار چھبیس کا چوتھا ایڈیشن آج کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگا۔

نمائش میں اسی سے زائد ممالک کے پانچ سو سے زیادہ نمائش کنندگان اور آٹھ سو پچاس بین الاقوامی خریدار شرکت کریں گے۔

چار روزہ نمائش کا موضوع “جدت کے ذریعے پیداوار میں اضافہ اور پائیداری کا فروغ” ہے۔ اس میں زرعی پیداوار، خوراک کی تیاری، مصنوعات میں اضافی قدر پیدا کرنے اور پائیدار برآمدات کے شعبوں میں جدت کو اجاگر کیا جائے گا۔

نمائش سے تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری روابط کے اہم مواقع بھی پیدا ہوں گے، جبکہ عالمی زرعی اور غذائی صنعت میں پاکستان کی پوزیشن مزید مستحکم ہوگی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں