خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
انسانی حقوق

ہمیں پاکستان اور دنیا کے تمام ممالک سے بچوں پر تشدد اوراستحصال سے بچاؤ کےلئے مل کر کام کرنا ہوگاسارہ احمد

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ کانفرنس میں خصوصی خطاب کانفرنس کا انعقاد اقوام متحدہ کی جانب سے 18 نومبر کو بچوں کے جنسی استحصال، بدسلوکی…

ہمیں پاکستان اور دنیا کے تمام ممالک سے بچوں پر تشدد اوراستحصال سے بچاؤ کےلئے مل کر کام کرنا ہوگاسارہ احمد

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ کانفرنس میں خصوصی خطاب

کانفرنس کا انعقاد اقوام متحدہ کی جانب سے 18 نومبر کو بچوں کے جنسی استحصال، بدسلوکی اور تشدد سے بچاؤ کے عالمی دن کے حوالے سے کیا گیا. کانفرنس میں سیرالیون کی خاتون اول، ترکیہ کی خاتون اول، بچوں کے خلاف تشدد کیلئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کےنمائندے، نادیہ جمیل بطورسروائیور اور دیگر نے شرکت کی ۔پاکستان میں تقریبا 15 لاکھ بچے سڑکوں پر لاوارث موجود ہیں اور اس کی روک تھام کیلئے سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

“اقوام متحدہ کی جانب سے بچوں کیلئے منتخب کردہ عالمی دن میرے لئے بہت اہمیت کا باعث ہے۔ میرا مقصد پاکستان کے بچوں کی عزت اور وقار کو بچانا اور قائم رکھنا ہے۔ ہمیں پاکستان اور دنیا کے تمام ممالک سے بچوں پر تشدد اور استحصال سے بچاؤ کےلئے مل کر کام کرنا ہوگا۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی اپنی ٹیم کا شکریہ ادا کرتی ہوں جن کے کام کی بدولت مجھے یہ موقع ملا۔

اس کام میں پاکستان کے تمام ریاستی اداروں کی سپورٹ کی شکر گزار ہوں۔

اس مقصد میں سرچ فار جسٹس اور ایس ایس ڈی او این جی او کے تعاون اور سپورٹ کی شکر گزار ہوں”

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں