خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
متفرق

کرپشن اور دہوکہ دہی میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیاترجمان ایف آئی

ایف آئی اسلام آباد کی جانب سے پریس ریلز کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی ڈائریکٹر اسلام آباد زون کی ہدایت پر کرپشن میں ملوث عناصر کے…

کرپشن اور دہوکہ دہی میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر  لیاترجمان ایف آئی

ایف آئی اسلام آباد کی جانب سے پریس ریلز کے مطابق

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی

ڈائریکٹر اسلام آباد زون کی ہدایت پر کرپشن میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن۔ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد افضل خان نیازی کی ہدایت پر کرپشن اور دہوکہ دہی میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزمان میں ممتاز خان، شہزار خان، شیس خان اور عبدالرحمان شامل۔گرفتار ملزمان نے سی ڈی اے حکام کی ملی بھگت سے موضع نون میں ایکوائر کی گئی زمین کے معاوضے سے قانونی مالک کو محروم کر دیا۔

ملزمان موضع نون اسلام آباد میں ایکوائر کی گئی اراضی کے بدلے شکایت کنندہ کے معاوضے کے غبن میں ملوث تھے۔ملزمان نے 83 لاکھ روپے سے زائد کی خورد برد کی۔

کرپشن اور دہوکہ دہی میں سی ڈی اے کے اکاؤنٹس آفیسر محمد رفیق اور کیشئیر احسان حیدر بھی شامل۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔سی ڈی اے اہلکاروں کی گرفتاری کے لئےچھاپے مارے جا رہے ہیں۔مقدمے کی تفتیش سب انسپیکٹر کاشف ریاض اعوان ایس ایچ او اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کر رہے ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں