خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
پاکستان

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں سے متعلق ابتدائی رپورٹ جاری کر دی

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں سے متعلق ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کمیشن کی ویب سائٹ پر عوام کیلئے جاری کی گئی ہے۔ کسی مخصوص حلقے میں کسی…

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں سے متعلق ابتدائی رپورٹ جاری کر دی

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں سے متعلق ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے۔

رپورٹ کمیشن کی ویب سائٹ پر عوام کیلئے جاری کی گئی ہے۔

کسی مخصوص حلقے میں کسی ووٹر کی طرف سے حلقہ بندی کیخلاف درخواست سیکرٹری الیکشن کمیشن کو دی جا سکتی ہے۔

درخواست کی وصولی کے بعد الیکشن کمیشن آئندہ ماہ کی چھبیس سے اٹھائیس تاریخ تک اس حوالے سے فیصلہ کرے گا۔

جھنگ کے قومی صوبائی حلقوں کی تعدا د میںکوئی کمی یا اضآفہ نہیں ہوا جھنگ کی قومای اسمبلی تیناور صوبائی اسملبی کیسات نشستیں برقرار

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں