خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
متفرق

پولیس تحفظ سنٹر نے پندرہ نادار بچوں کو یونیفارم اور کتابیں دلا کر انکا سکول میں مفت داخلہ کروا دیا

ڈی پی او ملک طارق محبوب کی ہدایات کے مطابق پولیس تحفظ سنٹر کا تعلیم سے محروم نادار بچوں کے فلاح کیلئے احسن اقدام، تفصیلات کے مطابق پولیس تحفظ سنٹر نے کمزور طبقات کی…

پولیس تحفظ سنٹر نے پندرہ نادار بچوں کو یونیفارم اور کتابیں دلا کر انکا سکول میں مفت داخلہ کروا دیا

ڈی پی او ملک طارق محبوب کی ہدایات کے مطابق پولیس تحفظ سنٹر کا تعلیم سے محروم نادار بچوں کے فلاح کیلئے احسن اقدام، تفصیلات کے مطابق پولیس تحفظ سنٹر نے کمزور طبقات کی بحالی کیلئے یونائیٹڈ ویلفئیر فاؤنڈیشن کے ساتھ معاہدہ کیا، معاہدے کے متن کے مطابق معاشرے کے کمزور طبقات، خصوصی بچوں سمیت نادار بچوں کو مفت تعلیم دی جائے گی، پولیس تحفظ سنٹر نے پندرہ نادار بچوں کو یونیفارم اور کتابیں دلا کر انکا سکول میں مفت داخلہ کروا دیا، شہری حلقوں میں پولیس تحفظ سنٹر کے اس اقدام کو سراہا جارہا ہے،

اس موقع پر ڈی پی او ملک طارق محبوب کا کہنا تھا کہ ملک و قوم کی ترقی کے پیش نظر تمام شہری انفرادی سطح پر بھی فروغِ تعلیم کےہر ممکن کوشش کریں، آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق خدمت مراکز، تحفظ سنٹر اور میثاق سنٹر موثر کردار ادا کررہے ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں