خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: موچیوالا کے چک نمبر 441 میں مبینہ فائرنگ کی ویڈیو پر ڈی پی او ساجد حسین کا نوٹس، پولیس نے 6 ملزمان حراست میں لے لیے، دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاریجھنگ: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) عبدالرحمن کا ضلعی محکموں کے اجلاس اور شہر کے مختلف علاقوں کے اچانک دوروں میں ترقیاتی منصوبوں، صفائی آپریشن، سیوریج اور ہسپتال کی سہولیات کا جائزہ، بروقت تکمیل اور عوامی خدمات بہتر بنانے کی ہدایتجھنگ: ڈی پی او ساجد حسین کی زیرِ صدارت ٹریفک پولیس اجلاس، ٹریفک کی روانی بہتر بنانے، حادثات کی روک تھام اور کرپشن میں ملوث اہلکاروں کے سخت احتساب کی ہدایتجھنگ میں یوتھ کلائمیٹ کانفرنس، 100 سے زائد طلبہ کی شرکت، دریائے چناب میں سیلاب، شدید گرمی، فضائی آلودگی اور کسانوں کے مسائل پر گفتگو، سفارشات نیشنل یوتھ اسٹیٹمنٹ 2026 میں شامل کی جائیں گینائب وزیراعظم کا برآمدات بڑھانے کے لیے مربوط حکومتی تعاون کے عزم کا اعادہحکومت کا ایس ایم ایز کی برآمدی مالی معاونت تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہسہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیانگہداشت اور معاونت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
سیاست

نائب وزیراعظم کا ایران کی جانب سے او آئی سی کا غیرمعمولی اجلاس بلانے پرحمایت کا اظہار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایران کی طرف سے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے کے مطالبے کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اس…

نائب وزیراعظم کا ایران کی جانب سے او آئی سی کا غیرمعمولی اجلاس بلانے پرحمایت کا اظہار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایران کی طرف سے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے کے مطالبے کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اس اہم اجلاس میں بھرپور شرکت کرے گا۔

انہوں نے یہ بات ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ علی باقری کانی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے آج ان سے ٹیلی فون پر بات کی۔

علی باقری نے ایران کے صدر کی حلف برداری کے موقع پر تہران میں اسماعیل ہانیہ کے قتل پر ایرانی قوم کے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔

نائب وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی عوام ان کے جذبات میں شریک ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیلی بربریت اور اسماعیل ہنیہ کے بہیمانہ قتل کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔

پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی متفقہ طور پر اس گھنائونے فعل کی مذمت کی ہے۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایران کی طرف سے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے کے مطالبے کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اس اہم اجلاس میں بھرپور شرکت کرے گا۔

پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی متفقہ طور پر اس گھنائونے فعل کی مذمت کی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں