خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کا تیز رفتاری، زائد کرایوں اور اوورلوڈنگ پر سخت کارروائی کا انتباہ، غیر قانونی اڈوں اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایتجھنگ: احمد پور سیال میں مبینہ پولیس مقابلہ، 40 سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ڈاکو ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک، چھینی گئی موٹرسائیکل اور پسٹل برآمد، فرار ملزم کی تلاش جاریجھنگ: گوجرہ روڈ پر تیز رفتار کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، خاتون سمیت دو افراد زخمی، ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقلڈی پی او جھنگ کے اردل روم میں محکمانہ احتساب، ایک جونیئر ٹریفک وارڈن اور کانسٹیبل برخاست، متعدد افسران و اہلکاروں کو مختلف سزائیں ،اچھی کارکردگی پر انعامات کا اعلانجھنگ پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات 2027ء: میڈیا اتحاد گروپ کا تمام نشستوں پر امیدوار اتارنے کا فیصلہڈی پی او جھنگ کا سکیورٹی برانچ کی کارکردگی کا جائزہ، غفلت، کرپشن اور غیر قانونی سرگرمیوں پر سخت محکمانہ کارروائی کا انتباہجھنگ صدر کے سول ویٹرنری ہسپتال میں جدید آپریشن تھیٹر کا افتتاح، مویشی پال حضرات کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفتحکومت کسانوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
معیشت

وزیر خزانہ نے تاجردوست سکیم کے مرکزی سیکرٹریٹ کا افتتاح کردیا

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ریجنل ٹیکس آفس لاہور کے دورے کے دوران تاجردوست سکیم کے مرکزی سیکرٹریٹ کا افتتاح کیا۔ ریجنل ٹیکس آفیسر لاہور نے وزیر خزانہ کو سکیم کے دائرئہ کار اور…

وزیر خزانہ نے تاجردوست سکیم کے مرکزی سیکرٹریٹ کا افتتاح کردیا

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ریجنل ٹیکس آفس لاہور کے دورے کے دوران تاجردوست سکیم کے مرکزی سیکرٹریٹ کا افتتاح کیا۔

ریجنل ٹیکس آفیسر لاہور نے وزیر خزانہ کو سکیم کے دائرئہ کار اور اس کے فوائدپر جامع بریفنگ دی۔

وزیر خزانہ نے لاہور میں تاجردوست سکیم کی کارکردگی کو سراہا اور اس پر موثر عملدرآمد اور ٹیکسوںکی وصولی کی اہمیت پر زور دیا۔

وزیر خزانہ نے تاجروں کے لئے آسان اور سادہ ٹیکس ریٹرن فارم جاری کرنے کی ہدایت کی۔

وزیر خزانہ تاجر نمائندوں سے بھی ملے اور سکیم کو مزیدبہتر بنانے کے بارے میں ان کی تجاویز بھی سنیں۔

انہوں نے ہدایت کی کہ سکیم کو کی افادیت میں اضافے کے لئے متعلقہ سفارشات پرموثر انداز میں عملدرآمدکیا جائے۔

ریجنل ٹیکس آفس لاہور تقریباً پچیس ہزار رجسٹرڈ تاجروں کے ساتھ پاکستان میں تاجروں کی رجسٹریشن کی تعداد کے اعتبار سے سرفہرست ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں