وزیراعظم شہبازشریف نے پروفیسر محمد یونس کو بنگلہ دیش کی حکومت کا چیف ایڈوائزر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے بنگلہ دیش کو پائیدار اور خوشحال مستقبل کی شاہراہ پر گامزن کرنے کے بار ے میں ان کی عظیم کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
وزیراعظم شہبازشریف نے پروفیسر محمد یونس کو بنگلہ دیش کی حکومت کا چیف ایڈوائزر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔
سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے بنگلہ دیش کو پائیدار اور خوشحال مستقبل کی شاہراہ پر گامزن کرنے کے بار ے میں ان کی عظیم کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *